خالص دیسی گھی
PKR 3,000.00
Haani store
Posted: 1 year ago
Phone Number: +923211098839
Product Description
السلام علیکم! خالص گھر کا تیار شدہ دیسی گھی آپ کے لئے لے کر آئے ہیں جو آپ کے لئے صحت بخش اور کار آمد ہے دیسی گھی آپ کو بچاتا ہے کینسر جیسے موزی مرض سے، قبض سے، اور توند سے۔ وٹامنز سے بھر پور اور توانائی کا یہ بہترین ذریعہ ہے۔ یہ فیٹی ایسڈز صحت مند دل اور شریانوں کے نظام کے لئے معاون ثابت ہوتا یے۔ اس میں موجود اومیگا تھری فیٹی ایسڈز پھیلتی کمر اور چربی گھلانے کے لئے فائیدہ مند ثابت ہوتے ہیں اپنے اور اپنے بچّوں کی اچھی صحت کے لئے اپنے کھانے میں اس کا استعمال یقینی بنائیں
Disclaimer
Always meet in public or crowded places. Never go alone to meet a buyer or seller; always take someone with you. Check and inspect the product properly before purchasing it. Never pay anything in advance or transfer money before inspecting the product. We will not be responsible if any fraud or any kind of loss happens to you.
اعلان دستبرداری
ہمیشہ عوامی یا بھیڑ والی جگہوں پر ملیں۔ خریدار یا بیچنے والے سے ملنے کے لیے کبھی اکیلے نہ جائیں ہمیشہ کسی کو اپنے ساتھ لے جائیں۔ پروڈکٹ کو خریدنے سے پہلے اسے اچھی طرح چیک کریں اور اس کا معائنہ کریں۔ پروڈکٹ کا معائنہ کرنے سے پہلے کبھی بھی پیشگی ادائیگی نہ کریں اور نہ ہی رقم منتقل کریں۔ اگر آپ کو کوئی دھوکہ دہی یا کسی قسم کا نقصان ہوتا ہے تو ہم ذمہ دار نہیں ہوں گے۔