Rose water
PKR 395.00
Sindu mart
Posted: 8 months ago
Phone Number: +923110053779
Product Description
🌹 *Rose Water* 🌹 *روز واٹر جلد کو تندرستی اور تروتازگی دیتا ہے۔ اس میں موجود اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی فنگل خصوصیات کی بنا پر یہ جلد پر انفیکشن کے خلاف مددگار ہے۔ روز واٹر آپکے چہرے پر چمک لاتا ہے اور داغ دھبے پگمینٹیشن کو کم کرتاہے۔ روز واٹر اینٹی انفیلیمیٹری پراپرٹیز رکھتا ہے جو چہرے کی سوجن کو کم کرتا ہے۔ یہ تھوڑی دیر کے استعمال سے چہرے پر تروتازگی لاتا ہے۔ روز واٹر کو روزانہ چہرے پر لگانے سے جلد کی صحت اور خوبصورتی میں بہتری آسکتی ہے۔ روز واٹر کو رات کو سونے سے پہلے استعمال کرنے سے چہرے کی بے رونقیں ختم ہوتی ہیں۔* *Price: 395* *100ml*
Disclaimer
Always meet in public or crowded places. Never go alone to meet a buyer or seller; always take someone with you. Check and inspect the product properly before purchasing it. Never pay anything in advance or transfer money before inspecting the product. We will not be responsible if any fraud or any kind of loss happens to you.
اعلان دستبرداری
ہمیشہ عوامی یا بھیڑ والی جگہوں پر ملیں۔ خریدار یا بیچنے والے سے ملنے کے لیے کبھی اکیلے نہ جائیں ہمیشہ کسی کو اپنے ساتھ لے جائیں۔ پروڈکٹ کو خریدنے سے پہلے اسے اچھی طرح چیک کریں اور اس کا معائنہ کریں۔ پروڈکٹ کا معائنہ کرنے سے پہلے کبھی بھی پیشگی ادائیگی نہ کریں اور نہ ہی رقم منتقل کریں۔ اگر آپ کو کوئی دھوکہ دہی یا کسی قسم کا نقصان ہوتا ہے تو ہم ذمہ دار نہیں ہوں گے۔