Hair Care Deal
PKR 3,590.00
Success Chaser Stars
Posted: 5 months ago
Phone Number: +923325902274
Product Description
SCS Natural Hair Care Set یہ زبردست ہیئر کیئر سیٹ آپ کے بالوں کے ہر مسئلے کا بہترین حل ہے! فوائد: ✔️ بال گرنے سے روکے اور نئے بالوں کی نشوونما بڑھائے۔ ✔️ خشکی اور سکری کا مکمل خاتمہ کرے۔ ✔️ بالوں کو مضبوط، گھنا اور چمکدار بنائے۔ ✔️ کمزور اور بے جان بالوں کو صحت مند کرے۔ ✔️ بالوں کو لمبا اور گھنا کرنے میں مدد دے۔ یہ سیٹ قدرتی اجزاء سے تیار کردہ ہے جو بالوں کی بھرپور دیکھ بھال کرتا ہے۔ اب اپنے بالوں کو بنائیں خوبصورت اور دلکش!
Disclaimer
Always meet in public or crowded places. Never go alone to meet a buyer or seller; always take someone with you. Check and inspect the product properly before purchasing it. Never pay anything in advance or transfer money before inspecting the product. We will not be responsible if any fraud or any kind of loss happens to you.
اعلان دستبرداری
ہمیشہ عوامی یا بھیڑ والی جگہوں پر ملیں۔ خریدار یا بیچنے والے سے ملنے کے لیے کبھی اکیلے نہ جائیں ہمیشہ کسی کو اپنے ساتھ لے جائیں۔ پروڈکٹ کو خریدنے سے پہلے اسے اچھی طرح چیک کریں اور اس کا معائنہ کریں۔ پروڈکٹ کا معائنہ کرنے سے پہلے کبھی بھی پیشگی ادائیگی نہ کریں اور نہ ہی رقم منتقل کریں۔ اگر آپ کو کوئی دھوکہ دہی یا کسی قسم کا نقصان ہوتا ہے تو ہم ذمہ دار نہیں ہوں گے۔